رسائی کے لنکس

اطالوی مافیا، جو صحافیوں کے لیے اب بھی خطرناک ہے


اطالوی مافیا، جو صحافیوں کے لیے اب بھی خطرناک ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:16 0:00

اطالوی مافیا صرف فلمی دنیا کا ایک تصور نہیں بلکہ آج بھی ایک حقیقت ہے۔ اٹلی میں آج بھی صحافیوں کو مافیا سے خطرہ ہے۔ حال ہی میں کچھ رپورٹرز پر حملے ہوئے ہیں اور مافیا کی جانب سے دھمکیوں کی وجہ سے تقریباً دو درجن صحافی اس وقت پولیس کی حفاظت میں رہتے ہوئے کام کر رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG