رسائی کے لنکس

افغان جنگ کے سبب وادیٔ سوات میں خواتین کی تعلیم پر کیا اثر پڑا؟


افغان جنگ کے سبب وادیٔ سوات میں خواتین کی تعلیم پر کیا اثر پڑا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:27 0:00

افغان جنگ کے سبب پاکستان میں بھی دہشت گردی اور انتہا پسندی نے سر اٹھایا۔ ملٹری آپریشن اور شدت پسندی کی وجہ سے وادیٔ سوات کے تعلیمی ڈھانچے خصوصاً لڑکیوں کی تعلیم کو بھاری نقصان پہنچا۔ وادی میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتِ حال کے بارے میں مزید جانتے ہیں عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG