رسائی کے لنکس

جس نے سانگھڑ کی مچھلی نہیں کھائی 'او جمیا ہی نہیں'


جس نے سانگھڑ کی مچھلی نہیں کھائی 'او جمیا ہی نہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00

ہر شہر کی کوئی نہ کوئی سوغات مشہور ہوتی ہے۔ سندھ کے شہر سانگھڑ کی مچھلی اپنے منفرد ذائقے اور ترکیب کے سبب خاصی مشہور ہے۔ یہ مچھلی کیسے بنائی جاتی ہے اور اس میں کیا خاص بات ہے؟ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG