رسائی کے لنکس

View 360 - منگل، 7 ستمبر 2021 کا پروگرام


View 360 - منگل، 7 ستمبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:21 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاح تو واپس آ گئے مگر کووڈ 19 کا خطرہ گیا نہیں؛ طالبان کی سفارتی سرگرمیوں سے دوحہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز، قطرمیں پاکستان کے سفیر سے خصوصی گفتگو اور فلائٹ 93 کی کہانی: وہ جہاز جو 11 ستمبر 2001 کو تباہ تو ہوا مگر ہائی جیکرز اپنا مقصد پانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG