پانچ فٹ سے زیادہ لمبے بال عطیہ کرنے والی پاکستانی خاتون
لمبے، گھنے اور سیاہ بال زیادہ تر خواتین کی خواہش ہوتی ہے۔ جن خواتین کے بال لمبے ہوں وہ ان کا خاص خیال بھی رکھتی ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی اسکواش کھلاڑی زہاب خان کے بال بھی چھ فٹ سے زیادہ لمبے تھے لیکن اب وہ اپنے بالوں کو کٹوا چکی ہیں۔ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ