رسائی کے لنکس

جب دو جوان بیٹے ایک ساتھ فرض وطن پر قربان ہو جائیں۔۔


جب دو جوان بیٹے ایک ساتھ فرض وطن پر قربان ہو جائیں۔۔
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:56 0:00

لاہور میں فیروز پور روڈ پر واقع عرفہ کریم ٹاور کے قریب 24 جولائی 2017 کو ہونے والی دہشت گردی میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں میں دو سگے بھائی غلام مرتضی اور علی رضا بھی شامل تھے۔ ملیے ان دونوں بھائیوں کے خاندان سے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG