No media source currently available
آفتاب بوڑکا ملاقات کرا رہے ہیں اسامہ غازی سے۔ آیئے سنتے ہیں روایتی میڈیا سے سوشل میڈیا تک ان کے سفر کی صورت کیا رہی۔ ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات اور سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز میں فرق کیا ہے؟