No media source currently available
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 10 مغربی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دے کر بین الاقوامی سفارتی حلقوں میں ہلچل مچا دی تھی۔ البتہ پھر انہوں نے اپنا یہ فیصلہ واپس بھی لے لیا۔ اس سفارتی تنازع کی وجہ کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔