رسائی کے لنکس

ترکی اور ایران میں کشیدگی کی وجہ کیا ہے؟


ترکی اور ایران میں کشیدگی کی وجہ کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

ترکی اور ایران کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے کے دوران کشیدگی کی صورتِ حال دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ترکی کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ نے ایران میں کشیدگی کو بڑھاوا دیا ہے۔ دونوں ممالک خطے میں طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کو کیا پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں؟ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG