رسائی کے لنکس

کیا پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہونے والا ہے؟


کیا پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہونے والا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:00 0:00

دنیا میں اس وقت پاکستان اور افغانستان دو ہی ممالک ہیں جہاں پولیو کا مرض ابھی تک مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنوری 2021 سے اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک ہی کیس رپورٹ ہوا ہے جو کہ پولیو فری پاکستان کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ مزید جانیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG