رسائی کے لنکس

سرینگر: جامع مسجد کی بندش پر کشمیری مسلمان مضطرب


سرینگر: جامع مسجد کی بندش پر کشمیری مسلمان مضطرب
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:04:03 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی مرکزی جامع مسجد میں پانچ ماہ سے جمعے کی نماز کی اجازت نہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسجد کو کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بند کیا گیا ہے۔ البتہ کرونا کیسز میں کمی کے باوجود مسجد میں جمعے کی نماز کی اجازت نہ ملنے پر شہریوں میں بے چینی ہے۔ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG