ع مطابق | کیا بانجھ پن صرف عورت کا مسئلہ ہے؟| آٹھواں پروگرام 17 جنوری،2022
بے اولاد ہونا انسانی خطا نہیں مگر ایسی خواتین معاشرے کے چبھتے سوالوں کے دباؤ میں ڈاکٹروں سے لے کر حکیموں، عطائیوں اور پیروں، عاملوں تک کے دروازے کھٹکھٹاتی ہیں۔ کیا بانجھ پن صرف عورت کا مسئلہ ہے؟ کیا اس کا علاج ممکن ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے پروگرام 'ع مطابق'۔ میزبان: ندا سمیر پروڈیوسر: آعیزہ عرفان
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 09, 2024’برقع جرنلسٹ‘ کے سامنے مسائل کیا ہیں؟
-
جولائی 26, 2024غزہ جنگ بندی: ری پبلکن اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس کی رائے
-
مارچ 08, 2024خواتین کے عالمی دن پر وائس آف امریکہ کا خصوصی شو
-
فروری 07, 2023ع مطابق: جہاں میں ہوں وہاں تھر کی ہر لڑکی کھڑی ہو سکتی ہے
-
جنوری 24, 2023پنجاب وویمن سیفٹی ایپ کیا ہے؟
-
جنوری 16, 2023ع مطابق | پنجاب میں خواتین کی حالتِ زار