رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 19 جنوری 2022


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 19 جنوری 2022
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:23 0:00

طالبان حکام نے پہلی اقتصادی کانفرنس میں بین الاقوامی برادری سے اپنی حکومت کو تسلیم کرنے کا کہا ہے تاکہ افغانستان بینک اثاثوں کو جاری کیا جائے؛ گوانتانامو بے میں امریکہ کی جانب سے دہشت گردوں کو قید میں رکھنے اور مقدمے چلانے کے لیے قائم کیے جانے والے حراستی مرکز کو بیس سال مکمل ہو گئے ہیں اور روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو بڑی مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے ملک کے مشرق بعید سے بیلاروس میں غیر متعین تعداد میں فوجی بھیج رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG