رسائی کے لنکس

پنجاب میں نہروں کی مناسب صفائی نہ ہونے کی شکایات


پنجاب میں نہروں کی مناسب صفائی نہ ہونے کی شکایات
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:14 0:00

پاکستان کے صوبے پنجاب میں ہر سال نہروں کی صفائی کی جاتی ہے۔ ان نہروں کا پانی آب پاشی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کسان یہ شکایت کرتے ہیں کہ متعلقہ محکمہ ان نہروں کی ٹھیک طرح سے صفائی نہیں کرتا۔ مزید تفصیلات ضیاءالرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG