رسائی کے لنکس

Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif

کسی کو ڈکٹیشن دینے کی ضرورت نہیں، الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ پارلیمنٹ کو کرنا ہے: شہباز شریف

10:29 3.4.2022

قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

10:19 3.4.2022

اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔

پی ایم ایل (ن) کے رکن، مرتضیٰ جاوید عباسی کی جانب سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی جانے والی تحریکِ عدم اعتماد پر اپوزیشن ارکان کے دستخط موجود ہیں۔

09:42 3.4.2022

قومی اسمبلی کے ارکان پارلیمنٹ لاجز سے اسمبلی پہنچ گئے

09:20 3.4.2022

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو برطرف کر دیا

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG