ویو 360 | عمران خان کا بیرونی سازش کا الزام، امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں کا ردعمل | جمعہ، یکم اپریل2022 کا پروگرام
آج ویو 360 میں دیکھیئے: پاکستان کا سیاسی بحران کیا بیرونی سازش کے الزام سے ٹل سکتا ہے؟؛ سات سال کی بچی جس کی یوکرین کے بم شیلٹر میں گانے کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی اور 2015 کے ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے بارے میں امریکی موقف کی وضاحت کے لیے وزیر خارجہ بلنکن کا اسرائیل اور خلیجی ملکوں کا دورہ۔ پروگرام ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔ 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ویو 360 | 14 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 13, 2025ویو 360 | 13 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 12, 2025ویو 360 | 12 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 11, 2025ویو 360 | 11 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 10, 2025ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 07, 2025ویو 360 | 07 مارچ 2025 کا پروگرام