رسائی کے لنکس

دہلی اسٹریٹ آرٹ: عوامی مقامات کو دل کش بنانے کی کوشش


دہلی اسٹریٹ آرٹ: عوامی مقامات کو دل کش بنانے کی کوشش
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:44 0:00

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی گلیوں میں آرٹ کے نمونے اب جابجا نظر آ رہے ہیں۔ کوڑے کے ڈبوں سے لے کر دیواروں، پلوں اور دیگر مقامات کو رنگ برنگے فن پاروں میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ شہر کو خوبصورت اور دل کش بنانے کے پیچھے 'دہلی اسٹریٹ آرٹ' کا ہاتھ ہے جس کا مقصد نوجوان فن کاروں کے آرٹ کو فروغ دینا اور عوامی مقامات کو پرکشش بنانا ہے۔ اس پروجیکٹ کا آغاز کیسے ہوا؟ جانیے زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG