رسائی کے لنکس

'پہلے عید سانجھی ہوتی تھی، اب آپ کی اپنی عید ہے اور میری اپنی'


'پہلے عید سانجھی ہوتی تھی، اب آپ کی اپنی عید ہے اور میری اپنی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:39 0:00

"عید پر عزیز و اقارب کے گھر جاتے تو وہ ہمارے دامن میں چنے اور کشمش ڈال دیتے تھے۔ عیدی میں رنگ برنگے انڈے بھی دیے جاتے تھے۔ بلوچ اپنا ثقافتی رقص کرتے اور پٹھان رات گئے تک انڈے لڑاتے تھے۔ عید کے میلوں میں افغانستان سے گلوکار آتے تھے۔" بلوچستان میں عید کی یادیں اداکار عبداللہ جان غزنوی کی زبانی۔

XS
SM
MD
LG