وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 5 جولائی 2022
امریکی شہر شکاگو کے مضافاتی علاقے میں یوم آزادی کی پریڈ دیکھنے کے لیے آئے لوگوں پر فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے؛ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے پیر کو صوبہ لوہانسک میں فتح کا اعلان کیا جبکہ یوکرین کی فوجیں لائسچنسک شہر میں اپنے آخری مضبوط گڑھ سے پیچھے ہٹ گئیں اورپاکستان میں سندھ پولیس کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 اپریل کو کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے خود کش حملہ آور کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025