رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:27 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بیک چینل سفارت کاری نہیں ہو رہی ہے، حنا ربانی کھر؛ جمعرات کو پاکستانی روپے کی قدر میں کسی ایک سیشن میں 9.9 فیصد سے امریکی ڈالر کے مقابلے تاریخی گراوٹ اور امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے ملک میں فائرنگ کے واقعات کے بعد گن کنٹرول کے لیے اقدامات کی حمایت کا اظہار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG