رسائی کے لنکس

دہشت گردی سے نمٹنے کی پاکستان کی پالیسی ناقص رہی ہے، امریکی ماہر


 دہشت گردی سے نمٹنے کی پاکستان کی پالیسی ناقص رہی ہے، امریکی ماہر
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:17 0:00

پشاور بم دھماکے میں سو سے زائد لوگوں کی ہلاکت کے بعد دہشت گردی سے نمٹنے میں پاکستان کی ناکامی سامنے ائی ہے، یہ کہنا ہے واشنگتن میں تھنک ٹینک سائمن سنٹر سے وابستہ امریکی ماہر ایلزبتھ تھیریلکلڈ کا۔ وہ مزید کیا کہتی ہیں، صباہ شاہ خان کو دیے گئے ان کے انٹرویو میں جانیے۔

XS
SM
MD
LG