رسائی کے لنکس

ویو 360 | پاکستان جیسا ملک یوکرین کے مسئلے پر ثالث نہیں بن سکتا، تجزیہ کار | جمعہ،3 فروری 2023 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے: امریکن فٹ بال کے کھیل میں لگنے والی چوٹیں کیوں جان لیوا ثابت ہوتی ہیں؟ اور پولر بئیر پلنج یعنی یخ بستہ پانیوں میں ڈبکی لگانا صحت کے لیے مفید ہے یا نہیں؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG