رسائی کے لنکس

کیا یورپی یونین بھی روس کے ہیروں پر پابندی لگا دے گی؟


کیا یورپی یونین بھی روس کے ہیروں پر پابندی لگا دے گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:36 0:00

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے یورپی یونین نے ماسکو کی کئی برآمدات پر پابندیاں عائد کی ہیں لیکن ان میں ہیروں کی تجارت شامل نہیں تھی۔ کیا یوکرین جنگ کو ایک برس مکمل ہونے پر یورپی یونین روسی ہیروں پر پابندی لگا دے گی؟ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG