رسائی کے لنکس

کئی اہم خواتین لیڈرز مستعفی ہونے کو کیوں ترجیح دے رہی ہیں؟


کئی اہم خواتین لیڈرز مستعفی ہونے کو کیوں ترجیح دے رہی ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:24 0:00

دنیا بھر کی کئی اہم خواتین لیڈرز اپنی ملازمتوں کو خیرباد کہہ رہی ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی وزیرِ اعظم نکولس اسٹرجن ہوں یا نیوزی لینڈ کی جیسنڈا آرڈرن، حال ہی میں کئی خواتین لیڈرز مستعفی ہوئی ہیں۔ اس دست برداری کی کیا وجہ ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔

دنیا بھر میں ممتاز خواتین ملازمتیں کیوں چھوڑ رہی ہیں؟

ORIGINAL INTRO

دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والی مشہور اور ممتاز خواتین، اپنی ملازمتوں کو چھوڑ رہی ہیں تاکہ دوسرے مشغلوں کو اپنا سکیں اور اپنی ترجیحات پر توجہ مرکوز کریں۔ خواتین میں اس رجحان کا جائزہ لیا گیا ہے وائس آف امریکہ کی اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG