وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 2 مارچ 2023
پاکستان کے مرکزی بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں تین فیصد اضافہ کیا ہے؛ افغانستان کے سرحدی صوبہ خوست میں ہونے والے بم دھماکے میں چھ مبینہ پاکستانی دہشت گرد ہلاک اور سترہ زخمی ہوئے ہیں اور امریکہ نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے نے افغان طالبان کو مضبوط اور امریکہ کے اتحادیوں کو کمزور کیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025