No media source currently available
ترکیہ میں فروری میں آنے والے زلزلے کے بعد تنقیدی رپورٹنگ کرنے والے میڈیا اداروں کو جرمانوں اور گرفتاریوں کا سامنا ہے۔ اس معاملے پر صحافی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کیا کہہ رہی ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔