رسائی کے لنکس

دنیا سے ٹی بی کا خاتمہ کب تک متوقع ہے؟


دنیا سے ٹی بی کا خاتمہ کب تک متوقع ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

تپ دق یا ٹی بی دنیا کی مہلک ترین بیماریوں میں سے ایک ہے۔ بھارت میں یہ مرض سب سے زیادہ ہے۔ بھارت نے 2025 تک تپ دق کو مؤثر طریقے سے ختم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ماہرین کو اُمید ہے کہ آئندہ چند برسوں میں ایسی ویکسین تیار کرلی جائے گی جو اس بیماری کے خاتمے میں مدد دے گی۔

XS
SM
MD
LG