رسائی کے لنکس

خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ کا اجرا بند؛ 'پناہ گزین کا بھی اسٹیٹس ہوتا ہے، میری کوئی شناخت نہیں'

خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ کا اجرا بند؛ 'پناہ گزین کا بھی اسٹیٹس ہوتا ہے، میری کوئی شناخت نہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:56 0:00

پاکستان کی شرعی عدالت کے ایک فیصلے کے بعد نادرا نے خواجہ سرا کمیونٹی کے شناختی کارڈ جاری کرنا بند کر دیے ہیں۔ اس فیصلے سے ٹرانس کمیونٹی کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟ جانیے گیتی آرا انیس سے۔

XS
SM
MD
LG