رسائی کے لنکس

پی آئی اے کا مالی بحران،لیکن فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ نہیں ہے


پی آئی اے کا مالی بحران،لیکن فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ نہیں ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:09:04 0:00

پاکستان ائرلائنزآج کل زبوں حالی کا شکار ہے۔ اسکے کئی طیارے گراؤنڈ ہوچکے ہیں اور فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خطرہ تھا لیکن ائرلائن کے ترجمان ان امکانات کو مسترد کرتے ہیں اور انکے مطابق بینکوں سے قرضہ مل گیا ہے اور آپریشن جاری رہے گا ۔عاصم علی رانا کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید

XS
SM
MD
LG