امریکی انتخابات: نوجوان خواتین کے لیے اسقاط حمل کے حقوق اہم مسئلہ
امریکہ کی سپریم کورٹ نے 2022 میں اسقاطِ حمل کی اجازت کا معاملہ ریاستوں کو واپس بھجوا دیا تھا۔ اس کے بعد سے ڈیموکریٹس ابورشن رائٹس کے تحفظ کے لیے متحرک ہیں جب کہ ری پبلکنز انہیں مذہبی اور اخلاقی بنیادوں پر محدود کرنے کے کوششوں میں مصروف ہیں۔ رواں برس ہونے والے الیکشن میں ووٹرز کے لیے یہ ایک اہم ایشو ہے۔ وی او اے کی نمائندہ کیتھرین جپسن مزید بتا رہی ہیں نیواڈا سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم