رسائی کے لنکس

کان مہتر زئی کے سیب


کان مہتر زئی کے سیب
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:18 0:00

بلوچستان کا علاقہ کان مہتر زئی اپنے رسیلے سیبوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں کے سیب پاکستان بھر کی منڈیوں میں پہنچتے ہیں اور ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوتے ہیں۔ کاشت کار اب اپنے سیبوں کو عالمی منڈی تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ سیب کی پیداوار اور کاشت کاروں کی کہانی جانیے مرتضیٰ زہری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG