دنیا بھر میں آج کرسمس کا تہوار جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس تہوار کی آمد کے ساتھ ہی مسیحی برادری میں گویا خوشیوں کی بہار آ گئی ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں کرسمس کا جشن کس طرح منایا گیا، تصویروں میں ملاحظہ کیجیے۔
کرسمس کا جشن، خوشیوں کے سنگ
1
پوپ فرانسس 'بے بی جیزز' کے مجسمے کو چوم رہے ہیں۔
2
کرسمس کے موقع پر کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس سینٹ پیٹرز بسیلیکا، ویٹیکن میں ہونے والے دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔
3
استنبول کے سینٹ اینٹوان چرچ میں مسیحی عبادت گزار کرسمس کی تقریبات میں موجود ہیں۔
4
بینکاک کے ہولی ریدومر چرچ میں بھی عبادت کی جا رہی ہے۔ بینکاک میں بھی کرسمس ایسے انداز میں منایا گیا کہ لوگ سب دکھ درد بھول کر اس کی خوشیوں میں مگن ہو گئے۔