رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
انڈونیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا جنوری 02, 2020
انڈونیشیا
میں شدید بارش اور سیلابی پانی سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب سے اب تک کم سے کم 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ متعدد لاپتا ہیں۔ دوسری جانب سیکڑوں افراد اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور ہیں۔
1
بارش سے مختلف علاقوں میں مٹی کے تودے بھی گرے۔ جن کے نیچے دب کر کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دارالحکومت جکارتہ سمیت مختلف علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔
2
جکارتہ کے شہریوں نے نئے سال کا پہلا دن سیلابی پانی سے درپیش دشواریوں سے نمٹنے میں گزارا۔ زیرِ نظر تصویر میں ایک گھوڑا گاڑی سیلابی پانی سے گزر رہی ہے۔
3
بارش اور سیلابی پانی سے ملک کا مغربی صوبہ جاوا بھی محفوظ نہیں رہ سکا جہاں پچھلے مہینے کے وسط سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش سے دریا سترم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔
4
نیشنل بورڈ فار ڈیزاسٹر مینیجمنٹ، انڈونیشیا کی جانب سے یکم جنوری کو جکارتہ شہر کی جاری ہونے والی تصویر میں پانی میں گھرے مکانات اور عمارتوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید لوڈ کریں
انڈونیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Back to top
XS
SM
MD
LG