رسائی کے لنکس

کراچی میں لائیو اسٹاک ایکسپو

پاکستان کے معاشی مرکز کراچی میں دو روزہ لائیو اسٹاک ایکسپوکا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں جانوروں اور پرندوں کی افزائش نسل، دیکھ بھال اور ان کی خوراک اور اہمیت کے حوالے سے نجی کمپنینوں کے 50 سے قریب اسٹال لگائے گئے تھے۔ شہر میں اپنی نوعیت کی اس پانچویں سالانہ نمائش میں جانوروں اور پرندوں کے علاوہ سمندری حیات کی بھی مختلف اقسام رکھی گئی تھیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG