کوئنز گیمبٹ کی وجہ سے امریکہ میں شطرنج کا بخار
کرونا وبا کے دوران گھر سے باہر تفریح کے مواقع کم ہوئے تو انِ ڈور گیمز دوبارہ مقبول ہو گئے۔ اسی دوران نشر ہونے والی نیٹ فلِکس کی سیریز 'کوئنز گیمبٹ' نے امریکیوں کو شطرنج کے بخار میں مبتلا کر دیا ہے۔ امریکہ میں شطرنج کی طلب اتنی بڑھ گئی ہے کہ ایمیزون جیسی کمپنی اپنے صارفین سے معذرت کرنے پر مجبور ہے۔ مزید جانیے فائزہ بخاری کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 04, 2021بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں
-
مئی 04, 2021پاکستان میں کرونا کیسز میں اضافہ، ٹرینڈز کیا ہیں؟
-
مئی 03, 2021غیر قانونی تارکینِ وطن کی امریکہ آمد کے مسائل
-
مئی 03, 2021دل کے امراض کا شکار بچوں کے لیے امید کی کرن
فیس بک فورم