رسائی کے لنکس

یوریا کھاد پر تحقیق کرنے والا پاکستانی اسکالر


یوریا کھاد پر تحقیق کرنے والا پاکستانی اسکالر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:30 0:00

پاکستان میں اکثر کسانوں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ کیمیائی کھاد کے استعمال کے باوجود وہ زمین سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے۔ اب پشاور کی زرعی یونیورسٹی کے ایک محقق کو امید ہے کہ ان کی تحقیق کسانوں کے لیے زمین سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ دیکھیے پشاور سے عمرفاروق کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG