ترکی کی حکومت کوشش کر رہی ہے کہ آئندہ تین ماہ کے دوران ملک کی 60 فی صد آبادی کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی۔ ایسے میں اس مہم میں شامل رضا کار ملک کے ان حصوں میں بھی ویکسی نیشن کے لیے پہنچ رہے ہیں جہاں تک رسائی آسان نہیں ہے۔
ترکی کے دشوار گزار علاقوں میں ویکسین مہم
9
طبی عملے میں شامل افراد ہر ایسے مقام تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جہاں لوگ مقیم ہیں۔
10
جب کسی دور دراز علاقے میں ویکسی نیشن مکمل ہوتی ہے تو رضا کار اگلی منزل کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں۔
11
ترکی میں وبا سے اب تک 29 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جب کہ حکام نے 27 ہزار اموات کی تصدیق کی ہے۔