ماضی میں ہونے والے صدارتی مباحثوں پر ایک نظر۔۔
ماضی میں ہونے والے مباحثے
5
6 اکتوبر 1996: صدر کلنٹن اور ریپبلیکن کے صدارتی امیدوار باب ڈول مباحثے کےلیے آتے ہوئے
6
12 اکتوبر 1992: میسوری میں ہونے والے پہلے صدارتی مباحثے میں روز پیروٹ، بل کلنٹن اور صدر جارج بُش موجود ہیں
7
25 ستمبر 1988: نارتھ کیرولینا میں ہونے والے مباحثے میں جارج بُش اور مائیکل ڈوکاکس مدمقابل تھے