ماضی میں ہونے والے صدارتی مباحثوں پر ایک نظر۔۔
ماضی میں ہونے والے مباحثے
1
ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار مِٹ رومنی اور صدر براک اوباما ہوفسٹرا یونیورسٹی میں ہونے والے مباحثے میں تکرار کرتے ہوئے
2
یونییورسٹی آف مسیسیپی میں جان مکین اور صدر براک اوباما کے درمیان 2008ء میں ہونے والا پہلا صدارتی مباحثہ
3
13 اکتوبر 2004 کو ایریزونا میں ہونے والے مباحثے میں سینیٹر جان کیری جواب دیتے ہوئے جبکہ صدر بُش دوسری جانب کھڑے ہیں
4
3 اکتوبر 2000 کو بوسٹن میں ہونے والے پہلے مباحثے میں جم لہرر اور جارج بُش مدمقابل تھے