رسائی کے لنکس

احتساب عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات


احتساب عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:42 0:00

نواز شریف کے خلاف نیب کے دو ریفرنس کے فیصلے کے اعلان سے قبل اسلام آباد پولیس کے مطابق احتساب عدالت کے اطراف پولیس کے ایک ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے نبٹنے کے لیے رینجرز کے دستے بھی اسٹینڈ بائی پر ہیں۔

XS
SM
MD
LG