رسائی کے لنکس

طالبان کا نشے کے عادی افراد کے ساتھ بے رحمانہ سلوک


طالبان کا نشے کے عادی افراد کے ساتھ بے رحمانہ سلوک
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:55 0:00

افغانستان میں طالبان منشیات کے عادی افراد کو پُرتشدد طریقے سے گرفتار کرتے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ گرفتاریاں انہیں نشے سے بحالی کے مراکز میں داخل کرانے کے لیے کی جاتی ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طالبان نشہ کرنے والوں کو زد و کوب کرتے تاہم طالبان حکومت کے سیکیورٹی عہدے دار اس الزام کی تردید کرتے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG