رسائی کے لنکس

افغانستان کا پاکستان پر داعش کی پشت پناہی کا الزام


افغانستان کا پاکستان پر داعش کی پشت پناہی کا الزام
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:33 0:00

افغانستان کی وزارت دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ داعش کے جنگجووں کو پاکستان کے ساتھ سرحد پار سے مدد مل رہی ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو افغانستان یا کسی اور ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ داعش کے خلاف افغانستان میں لڑائی کے بارے میں جانیں سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی سے

XS
SM
MD
LG