امریکی انتظامیہ افغانستان کو نیا آپشن نہیں دے سکی
افغانستان اور پاکستان کے لئے سابق عبوری خصوصی نمائندہ لورل ملر نے کہا کہ ماضی میں افغان حکومت اور اس کی سکیورٹی فورسز کی مدد کے لئے بہت سے طریقے آزمائے گئے لیکن کامیابی نہیں ہوئی اور نئی امریکی انتظامیہ کے لئے یہ خاصی مایوسی کی بات ہے کہ وہ خواہش کے باوجود کوئی نیا آپشن لانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ