رسائی کے لنکس

افغان صدر اشرف غنی کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں

افغانستان کے صدر اشرف غنی ان دنوں امریکہ کا اپنا پہلا سرکاری دور کر رہے ہیں جہاں اُن کی اب تک اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس دورے میں ان کے ہمراہ ملک کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سمیت اعلیٰ افغان عہدیدار بھی شامل ہیں۔ صدر غنی افغانستان میں دہشت گردی بشمول طالبان، دیگر عسکریت پسند گروپوں اور داعش کے حامیوں کے خلاف کوششوں میں مزید امریکی فوجی حمایت حاصل کرنے کے خواہاں ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG