کابل نہیں دیکھا، پھر بھی افغان ہیں؟
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں 20 سے 25 لاکھ افغان مہاجرین آباد ہیں جن کی آمد کا آغاز سن 1979 میں سویت افواج کے افغانستان میں داخلے سے ہوا۔ سویت افواج واپس چلی گئیں اور امریکی افواج وہاں آ گئیں مگر لاکھوں افغان شہری اب بھی اپنے ملک واپس نہیں جا سکے۔ تفصیلات جانتے ہیں ندیم یعقوب کی اس رپورٹ سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ