رسائی کے لنکس

قندھار کا 'ریڈیو میرمن' افغان خواتین کی آواز


قندھار کا 'ریڈیو میرمن' افغان خواتین کی آواز
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

افغانستان کے صوبے قندھار میں قائم 'ریڈیو میرمن' کو سال 2020 کے 'رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز' ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اِس ریڈیو اسٹیشن کی خاص بات یہ ہے کہ اسے مکمل طور پر خواتین چلا رہی ہیں جو صنفی مسائل کو اجاگر کر کے حکام سے جواب طلب کرتی ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG