رسائی کے لنکس

افغان جیل میں خواتین قیدیوں کو دستیاب سہولتیں

افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں خواتین کی ایک جیل میں غیر ملکی امدادی اداروں کی معاونت سے قیدی خواتین کو باقاعدگی سے خوراک اور صحت کی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں جب کہ شدید سردی سے محفوظ رکھنے کے لیے درجہ حرارت کو بھی معتدل رکھا جاتا ہے۔ لیکن اب جب کہ اس جیل میں خواتین قیدیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور کئی امدادی ادارے اپنے جاری منصوبے بھی سمیٹ رہے ہیں۔ ایسے میں ان قیدی خواتین کو ان سہولتوں کی فراہمی کو جاری رکھنا خطرے میں پڑ گیا ہے۔
مزید

افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں خواتین کی ایک جیل میں غیر ملکی امدادی اداروں کی معاونت سے قیدی خواتین کو باقاعدگی سے خوراک اور دوسری بنیادی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
1

جیل میں قید خواتین کو شدید سردی سے محفوظ رکھنے کے لیے درجہ حرارت کو  بھی معتدل رکھا جاتا ہے۔
2

اس جیل میں خواتین قیدیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور کئی امدادی ادارے اپنے جاری منصوبے بھی سمیٹ رہے ہیں۔
3

 امدادی اداروں کے اپنے جاری منصوبے سمیٹنے سے ان قیدی خواتین کو سہولتوں کی فراہمی کو جاری رکھنا خطرے میں پڑ گیا ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG