رسائی کے لنکس

ہاتھ سے ٹائلیں بنانے والے افغان کاریگروں کا روزگار خطرے میں


ہاتھ سے ٹائلیں بنانے والے افغان کاریگروں کا روزگار خطرے میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:45 0:00

افغانستان کے صوبے ہرات میں کاریگر صدیوں سے اپنے ہاتھوں سے مٹی کی سادہ اور آرائشی ٹائلیں بناتے آئے ہیں، جنہیں مساجد کی تزئین کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اب یہ ٹائلیں مشینوں سے تیار کی جا رہی ہیں۔ چنانچہ مقامی کاریگروں کو خدشہ ہے کہ کہیں ان کا یہ روایتی ہنر ختم نہ ہو جائے۔

XS
SM
MD
LG