رسائی کے لنکس

کابل میں ہوٹل پر بم حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ہوٹل پر خودکش حملے کے دوران ایک پولیس افسر ہلاک جب کہ تین حملہ آور مارے گئے۔ کابل پولیس کے سربراہ جنرل عبدالرحمٰن رحیمی نے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے بارودی مواد سے لدا ٹرک پیر کی صبح نارتھ گیٹ ہوٹل کی دیوار سے ٹکرا دیا۔


XS
SM
MD
LG