افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ایک اہم ہوائی اڈے پر طالبان کے مہلک حملے میں حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔ افغانستان کی وزارت دفاع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 38 عام شہری، 10 فوجی اور دو پولیس اہلکار شامل ہیں۔
قندھار میں اہم ہوائی اڈے پر حملہ

5
منگل کی شام ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے۔